18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن
کے شہر بلیک کنٹری میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 19 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیراہتمام برمنگھم ریجن
کے شہر بلیک کنٹری (Black Country)میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ کی
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شخصیات سے رابطے مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری کے حوالےنکات فراہم کئے۔