21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن کا برمنگھم ریجن و کابینہ
نگران ا سلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
Wed, 28 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے ریجن نگران
اسلامی بہن کا برمنگھم ریجن و کابینہ
نگران ا سلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 4 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور سالانہ اہداف کے
حوالے سے کلام کیا نیز انگلش کی مبلغات و معلمات تیار کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے۔