22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ و محفل نعت
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم (Birmingham)ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
علاقائی دورہ ریجن سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی کو بہتر بنانے پر غور و فکر کیا نیز شعبے
کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔