20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام یوکےبرمنگھم (Birmingham) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا نیز نیک
اعمال کرنے کا آسان طریقہ سمجھاتے ہوئے اپنے شب و روز نیک اعمال کے مطابق گزارنے کی
ترغیب دلائی۔