8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک بیلجیئم (Belgium) میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ  مدنی مشورہ
ہوا جس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
 بیلجیئم نگران اسلامی بہن نے قربانی کی کارکردگی اور دیگر مدنی کاموں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی نیز ہفتہ وار
دعا ئےشفاء کے بارے میں نکات پیش  کئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	