21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 19
ستمبر 2020ءکو یورپین یونین ریجن کے ملک بیلجیم
(Belgium) میں
بذریعہ اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 25 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
بیلجیم کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ ،کفن
پہنانے کا طریقہ اور اس کے دیگر مدنی پھول نیزمستعمل پانی اور اس کے اسراف متعلق
اہم امور پر نکات فراہم کئے۔