21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ملک بیلجیئم کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Sat, 24 Apr , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک بیلجیئم( Belgium) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے سالانہ ڈونیشن کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اہداف میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے اہم نکات پیش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو اپنی کوشش مزید تیز کرنے کی
ترغیب دلائی۔