دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام10 مئی2020ء کو بحرین میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا  ماہانہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورسالانہ ڈونیشن کے لئے کوششوں کو تیز کرنے، منسلک اور شخصیات خواتین سے رابطے کرنے،مدرسہ بالغات شروع کرنے اورآن لائن ڈیلی کلاسز لینے کی ترغیب دلائی۔