26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ
طریقت امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے
جسم کےمختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ
کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک
کا آغاز فرمایاچنانچہ اسی سلسلے میں ستمبر
2021ءکے پہلے پیر شریف کو اسپین( Spain) کی ڈویژن بارسلونا( Barcelona) اور بادالونا( Badalona) میں یوم قفل منایا گیا جن میں125 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور
51 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔