18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائےاسپورٹس کے تحت اسلام آباد کےباجوہ کرکٹ کلب میں مدنی
حلقہ ہواجس میں کرکٹ کلب کے کوچ اور دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دارنے جھوٹ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور
کھلاڑیوں کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی دعوت دی۔