دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 اکتوبر 2023ء کو بحریہ ٹاؤن لاہور میں میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شخصیات اور دیگر عاشقان رسول سمیت ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکت کی۔

رکن شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیااور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں دینی کاموں میں جان و مال سے ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔