2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, April 29, 2025
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام 9 جون 2020
ء سے مدنی ریجن کے ملک بحرین میں 3دن پر مشتمل”تربیت اولاد کورس“کا آن لائن
آغاز ہواجس میں 21 اسلامی بہنوں شرکت
کررہی ہیں۔کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تربیت کی اہمیت اور روحانی علاج وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔