23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام23 اپریل2020ءکو یوکے کے شہر ایلزبیری(Aylesbury) میں مدنی انعامات اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں27 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی
انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان
کئے نیز عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن
دیا۔