23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام 28 جولائی 2021ء کو یوکے کے شہر آئلسبری اور
لوٹن(Aylesbury and Luton )میں
اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 38اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرے بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال سے متعلق بریف کرتے ہوئے نیک
اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔