14 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ملک آسٹریا میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Sun, 20 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام 18 دسمبر 2020ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک آسٹریا(Austria ) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں کا بینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعائے حاجات اجتماع کے نکات سمجھائے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات فراہم کئے۔