22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ملک آسڑیا کی ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Sat, 7 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کے
ملک آسڑیا( Austria) کی ذیلی تا کابینہ
نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ ہوا جس میں یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی تھون کے نکات سمجھائے
نیز 15نومبر2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب
دلائی۔