23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام یورپ یونین ریجن کے ملک آسٹریا (Austria ) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 23 مقامی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”حضرت مُوسیٰ علیہ السَّلامکی شان و عظمت“ کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کواسلامی بہنوں کو مدنی
مذاکرہ اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔