دعوتِ  اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام05 اپریل2021ء سے یورپین یونین ریجن کے ملک آسٹریا(Austria) میں 8 دن پر مشتمل”رمضان کیسے گزاریں؟ کورس “کا سلسلہ جاری ہےجس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنیں شرکت کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزہ تراویح و اعتکاف کے ضروری مسائل، نیز استقبال ماہ رمضان، فیضان لیلۃ القدر کیسے پائیں؟ وغیرہ جیسے اہم مسائل سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔