21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
علاقائی دورہ کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک آسٹریا (Austria) میں بذریعہ فون مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے
مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اورآن
لائن ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔