21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام 22ستمبر 2020ء کوآسٹریا (Austria) کے شہرویانا (Vienna) میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مقامی
اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن(One Day Session) میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے کی دعوت دی۔