20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
آسٹریلیا ریجن
نگران اسلامی بہن کا نیو زی لینڈ کی کابینہ نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
Sat, 24 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام آسٹریلیا ریجن
نگران اسلامی بہن کا نیو زی لینڈ کی کابینہ نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں آسٹریلیا ریجن
نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز
ماہ ربیع الاول کے نکات پر کلام کیا نیز اس مبارک ماہ میں محفل نعت کے ذریعے نئی
اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے وابستہ کرنے اور زیادہ سے زیادہ تقسیم رسائل کرنے کے اہداف دئیے۔