دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے شہر پرتھ  میں بذریعہ اسکائپ ”ون ڈے سیشن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرابیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی۔ آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن بھی دیا۔