23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
آسڑیلیا ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
Sat, 16 Oct , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام 13 اکتوبر 2021ء کو رکن
عالمی مجلس شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ
المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کا آسڑیلیا ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کے
مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیزاسلامی بہنوں کی مدارس کی کارکردگی، مدارس میں طالبات کے ٹیسٹ کا نظام ، اجیر و
غیر اجیر ٹیسٹ کا نظام ، کورسز کا شیڈول اور 100٪تقررکے حوالے سے بات ہوئی۔