دنیا کے اکثر ممالک میں دعوت اسلامی کے حوالے سے اسلامی بہنوں میں دینی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے آسٹریلیا میں ماہ  جون 2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:42

مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد:3

مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:11

اردو زبان میں منعقد ہونے والے سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 8

ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 116

مقامی زبان میں منعقد ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 1

اس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:37

مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:45

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 195

علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:34

نیک اعمال کارسالہ جمع کرانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:10