20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کےتحت 21 ستمبر 2019ء کو
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اثاثہ جات کے تمام اجیر اسلامی بھائیوں کا
اجلاس ہوا جس میں نگرانِ مجلس اثاثہ جات نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید
بہتری کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ (رپورٹ،
محمد محبوب عطاری مدنی ،کراچی ہیڈ آفس اثاثہ جات)