دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ کے تحت  عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 12 دن کا معلم کورس جاری ہے۔ 6 اکتوبر2019ء کو رکنِ شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو بچوں کو پڑھانے کے شرعی احکام، چندہ جمع کرنے کے احکام، فرائض علوم اور اسلام کی بنیادی باتیں کیسے طلبہ کو دینی چاہئے سے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ، قاری محمد تسلیم عطاری،کراچی)