18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام بیلجیم(Belgium) کے شہر انٹورپ (Antwerp) میں سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے”اچھی اور بری لالچ“ کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اس حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔