23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ
امریکہ ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کے
مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کاآن لائن مدنی مشورہ
Sat, 16 Oct , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام 12 اکتوبر 2021ء رکن عالمی مجلس شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ
المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ساؤتھ امریکہ ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیزاسلامی بہنوں کی مدارس کی کارکردگی، مدارس میں طالبات کے ٹیسٹ کا نظام ، اجیر و
غیر اجیر ٹیسٹ کا نظام ، کورسز کا شیڈول اور 100٪تقررکے حوالے سے بات ہوئی۔