22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں یوکے لندن ریجن الفورڈ ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں ڈویژن کی 9 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور الفورڈ میں کس طرح مدنی کاموں کو بڑھایا جائے اور مدنی
کاموں کو کس طرح مزید اچھے انداز میں کیا جائے اس پر کلام کیا نیزاپنے
رابطے عوام اسلامی بہنوں کے ساتھ مضبوط رکھیں تاکہ ہفتہ وار رسالہ کارکردگی ، گھر
درس، بیان سننے والیوں کی کارکردگی میں مزید اضافہ ہو، اسلامی بہنوں کو مل جل کر اتفاق رائے سے مدنی
کام کرنے کا ذہن دیا۔