21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مجلس
رابطہ وشعبہ تعلیم کے تحت کےمدنی کاموں پر
کلام کیا نیزفیضان آن لائن اکیڈمی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے بارے میں مشاورت
کی جبکہ دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں پیش
آنے والے مسائل کا حل پیش کیا۔