21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس کی اراکین اور مجلس بیرون
ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
Wed, 20 May , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18 مئی2020ء کو عالمی
مجلس کی اراکین اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں میں درپیش مسائل کے حل
بیان کئے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف دئیے۔