24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریلیا ریجن نگران کا ایڈیلیڈ (Adelaide)کی نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ماہانہ سنتوں بھرا اجتماع شروع کرنے پر کلام ہوا، اسلامی بہنوں کوشارٹ کورسز کروانے کی ترغیب دلائی گئی اور ڈیلی کلاس مزید بہتر کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔