10 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس شارٹ
کورسز کے زیرِاہتمام13 اگست سے
لنکشائر کے علاقے میں اکرنگٹن میں ” طہارت کورس “شروع ہورہا ہے
Thu, 13 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِاہتمام13 اگست 2020ء سے مانچسٹر ریجن لنکشائر کے علاقے میں اکرنگٹن(Accrington) میں ” طہارت کورس “شروع ہورہا ہےجس میں وضو،
غسل اور تیمم کا طریقہ اور مزید شرعی مسائل سکھائے جائیں گے۔
اس کورس کی مدت 5 دن جبکہ دورانیہ 1 گھنٹہ ہوگا۔
اس آن لائن کورس میں ایڈمیشن کیلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں: