21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمّہ داران نے ریجن ذمّہ دار کے ہمراہ صاحبزادہ ابوالخیر
مولانا زبیر صاحب(مہتمم جامعہ رکن الاسلام) سے ملاقات کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی
بریفنگ دیتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت پیش کی ۔علاوہ ازیں ذمّہ
داران نے حضرت کو مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ
کتاب ”تفسیرِ صراطُ الجنان “ بھی تحفے میں دی۔