8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                گائے کا دودھ
 
  سوال:گائے کا دودھ
پینا زیادہ فائدہ مند ہے یا بھینس کا؟
جواب:گائے کا دودھ پینا زیادہ مفید ہے اور اس کے استعمال کرنے کی حدیثِ پاک میں ترغیب بھی ہے۔
جیساکہ سرکارِ مدینہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:گائے کا دودھ استعمال کرو کیونکہ یہ ہر درخت سے غذا حاصل کرتی ہے
اور اس میں ہر بیماری سے شفا ہے۔(مستدرک للحاکم، 5/575، حدیث: 8274)
وَاللہُ اَعْلَمُ وَ
رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
صَلُّوْا
عَلَی الْحَبِیْب! صلَّی اللہ
تعالٰی علٰی محمَّد
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	