19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اراکینِ شوریٰ نے مظہر فرید شاہ صاحب سے تعزیت کی
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اراکین حاجی محمد اسد عطاری اور حاجی محمد رفیع
العطاری نےحضرت منظور احمد شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہکی رہائش گاہ جاکرمرحوم کے صاحبزادے مظہر فرید شاہ صاحب
سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔