مجلس مدنی انعامات کے تحت7شوال المکرم کو بیرون ممالک میں مختلف مدنی کاموں
کا سلسلہ
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو
گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں
کا آغاز فرمایا،چناچہ7 شوال المکرم1441ھ کو بیرون ممالک میں نفل روزوں کی نیتیں
2ہزار195 اسلامی بہنوں نے کی۔ 1200 درودپاک 4ہزار11 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔3ہزار524اسلامی
بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔12 منٹ مطالعہ کی 2ہزار405 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی۔مستقل قفلِ مدینہ لگانے کی 1ہزار951 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔ماہ
مدنی انعامات منانے کی7ہزار402 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے
ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے