دعوت اسلامی کی مجلس ازدیاحب کے زیر اہتمام 7 جولائی 2020ء کی شب 9:45 بجے رکن شوریٰ  حاجی وقار المدینہ عطاری کے والد محترم، بڑے بھائی ، ان کے بھانجےاور اسلام آباد ریجن کے تمام ذمہ داران کے مرحومین کے لئے آن لائن ایصال ثواب اجتماع ہونے جارہا ہے۔ اس اجتماع پاک نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری Live Facebook پر سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔

اس اجتماع پاک میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/WaqarulMadina26

https://www.facebook.com/Majlis-Izdiyad-e-Hub-112546597172843