شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چناچہ5 شوال المکرم1441ھ کو بیرون ممالک میں نفل روزوں کی نیتیں 2ہزار199 اسلامی بہنوں نے کی۔ 1200 درودپاک 3ہزار970 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔3ہزار537اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔12 منٹ مطالعہ کی 2ہزار392 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔مستقل قفلِ مدینہ لگانے کی 1ہزار924 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔ماہ مدنی انعامات منانے کی7ہزار340 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے