22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
انفرادی کوشش
کے ذریعےغوری پور ڈویژن بنگلہ دیش میں مدرسۃ
المدینہ کیلئے ایک جگہ وقف کردیا گیا
Thu, 25 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام22جون 2020ء کو بنگلہ دیش کے شہر کومیلا کی کابینہ نگران
اسلامی بہن نے غوری پور ڈویژن کی نگران اسلامی بہن پر انفرادی کوشش کر
کے ان کے والد سے دعوت اسلامی کے مدرسۃ
المدینہ کیلئے 40 sataka (17,440 Square Feet) جگہ کی بندوبست کیا ہے۔ کچھ دنوں میں اُس جگہ کی رجسٹری ہو جائے گی اور
تعلیم کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ۔