شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چناچہ4شوال المکرم1441ھ کو بیرون ممالک میں نفل روزوں کی نیتیں 326 اسلامی بہنوں نے کی۔1200 درودپاک 480 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔494اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔12 منٹ مطالعہ کی 299 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔مستقل قفلِ مدینہ لگانے کی 326اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے