25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
31 اکتوبر
کو نگران شوریٰ مولانا عمران عطاری مختلف سطح کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
فرمائیں گے
Fri, 29 Oct , 2021
3 years ago
اہم
اعلان!
31
اکتوبر 2021ء بروز اتوار بعد نماز عشاء مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حاجی مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مختلف
سطح کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمائیں گے۔
مدنی
مشورے میں زون نگران، اراکین ریجن، اراکین زون، نگران کابینہ، اراکین کابینہ،
ڈویژن نگران، ڈویژن مشاورت، علاقہ نگران اور مضبوط عطیات جمع کرنے والے شرکت کریں
گے۔
واضح
رہے کہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں عشاء کی جماعت 7:45 بجے ادا کی جائیگی۔