مینا بازار پیر کالونیP.I.B کراچی کی جامع مسجد فیضان عطار میں 2 اکتوبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک دوپہر 12:40 بجے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا عبد الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔

واضح رہے کہ مسجد فیضان عطار میں جمعہ کی نماز 1:30 بجے ادا کی جائیگی۔