مجلس مدنی انعامات کے تحت28رمضان المبارک کو بیرون ممالک میں مختلف مدنی
کاموں کا سلسلہ
مجلس مدنی انعامات کے تحت28رمضان المبارک کو بیرون ممالک میں مختلف مدنی
کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ28رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 3ہزار235اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار192 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی8ہزار510اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی36اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 8ہزار450 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
5ہزار885اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی2ہزار811اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار871 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
12 منٹ مطالعہ کی1ہزار874اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: