مجلس مدنی انعامات کے تحت27رمضان
المبارک کو بیرون ممالک میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ27رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 4ہزار76اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 4ہزار606 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی10ہزار588اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی79اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ ایک منزل پڑھنے والیوں کی تعداد 8 تھی۔
روزانہ ایک منزل پڑھنے والیوں کی تعداد 1تھی۔
1200 درودپاک 11ہزار537 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
8ہزار351اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی3ہزار189اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار277 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
12 منٹ مطالعہ کی2ہزار431اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
نفل روزوں کی نیتیں82 اسلامی بہنوں نے کی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: