21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
27 مئی کو ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں رکن
شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری بیان فرمائیں
گے
Wed, 26 May , 2021
3 years ago
27 مئی 2021ء
کو دنیا بھر میں دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقادکیا جائیگا۔ان اجتماع میں اراکینِ شوریٰ اور دیگر مبلغین دعوت اسلامی سنتوں
بھرے بیانات فرمائیں گےجبکہ تلاوت، نعت، اجتماعی ذکر اور رقت انگیز دعاکا بھی
سلسلہ ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق مدنی
چینل پر 9:30 بجے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز ہوگاجس میں مرکزی مجلس شوریٰ
کے رکن حاجی محمد اسد عطاری مدنی ”اللہ پاک
کی قدرتیں“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
فرمائیں گے۔
تمام عاشقان رسول سے
مقامی شہر میں ہونے والے سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔