مجلس مدنی انعامات کے تحت24رمضان
المبارک کو بیرون ممالک میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ24رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 4ہزار135اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار783 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی10ہزار612
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی80اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 11ہزار888 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
7ہزار69اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی3ہزار336 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی8ہزار753 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
12 منٹ مطالعہ کی1ہزار69 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
نفل روزوں کی نیتیں323 اسلامی بہنوں نے کی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: