25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23 اگست کو نگران شوریٰ کاہنہ نولاہور میں
طلبہ کے درمیان بیان فرمائیں گے
Mon, 22 Aug , 2022
2 years ago
23
اگست 2022ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ
کاہنہ نو لاہور میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔
اجتماع
پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ نگران حاجی مولانا محمد عمران عطاری مُدَّ
ظِلُّہُ العالی خصوصی
بیان فرمائیں گے۔
اس
اجتماع میں جامعات المدینہ کے کم و بیش 16 ہزار طلبہ اور اساتذۂ کرام شرکت کریں
گے۔