مجلس مدنی انعامات کے تحت23رمضان
المبارک کو بیرون ممالک میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ23رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 4ہزار424اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار941 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی11ہزار282
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی142اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 13ہزار880 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک 27 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
7ہزار354اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی3ہزار495 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی8ہزار516 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
12 منٹ مطالعہ کی 632 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
نفل روزوں کی نیتیں66 اسلامی بہنوں نے کی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: