الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ22رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں

کجھور روٹی سے 4ہزار364اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 7ہزار738 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی11ہزار592 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی103اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 8ہزار900 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

7ہزار334اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی2ہزار462 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی7ہزار562 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: